ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں بے قابو گاڑی برف سے ڈھکی سڑک پر پھسل کر دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ برفیلے موسم میں جہاں نظامِ زندگی متاثر ہوتا ہے وہیں ٹریفک کے لئے بھی مشکلات کھڑی ہو جاتی ہیں جوکئی حادثات کا سبب بھی بنتا ہے۔
روس: بے قابو گاڑی برف پر پھسلتی دیگر گاڑیوں سے جا ٹکرائی
Feb 12, 2018