پنجاب پولیس میں موٹے توند والے پولیس اہلکاروں کو فٹ ہونے کیلئے ایک ماہ کی وارننگ

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں موٹے توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی وارننگ دی جاتی ہے کہ وہ فٹ ہوجائیں پولیس دربار سے خطاب کے دوران آئی جی نے کہا کہ تھانوں میں داد رسی کیلئے آنے والوںسے پولیس عزت و احترام سے پیش آئے ۔

ای پیپر دی نیشن