پی ایس او نے 364ارب ادائیگی کیلئے مختلف ادارروں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ(پی ایس او)نے 364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا۔پی ایس او کے مطابق حکومت کو پاکستان اسٹیٹ آئل کو 30ارب روپے ادا کرنے ہیں، جبکہ درآمدی ایل این جی کے سو ئی ناردرن کے ذمہ 55 ارب کی ادائیگیاں ہیں۔پاکستان اسٹیٹ آئل کا یہ بھی کہا کہ پاور سیکٹر کے ذمے پی ایس اوکے 261 ارب روپے اور پی آئی اے کے ذمے 17 ارب کے واجبات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...