العزیزیہ سٹیل ملزریفرنس میں نوازشریف کی درخواست ضمانت کےحوالےسےاسلام آبادہائیکورٹ میں نیب کاجواب جمع

قومی احتساب بیورو نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کی درخواست کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے۔ اپنے جواب میں نیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ نیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت حاصل کرنے کا استحقاق نہیں اس لئے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن