یورپی پارلیمنٹ میں اقلیتوں کے حقوق، قانون سازی سے متعلق پاکستانی رپورٹ کو سراہا گیا

Feb 12, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جی ایس پی پلس سے متعلق پاکستان کی رپورٹ یورپی پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئی۔ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق متعدد اقدامات کی یورپین کمشن میں تعریف کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق نمایاں قانون سازی کی پاکستان نے ہندو میرج بل پاس کیا۔ کرسچن میرج اینڈ طلاق کے قانون کو حتمی شکل دی گئی پاکستان نے قومی پالیسی برائے بین المذاہب ہم آہنگی تیار کی۔

مزیدخبریں