کھوڑ(نامہ نگار) ڈھلیاں کے رہائشی شاھد نے ہمارے نمائندہ کو بتائیں ہے کہ محکمہ ہیلتھ اٹک کا ڈھلیاں میں قائم زچہ وبچہ سنٹر ایک سال سے زائد عرصہ سے بند پڑاہے سنٹر کو ایک ایل ایچ وی اور درجہ چہارم کا ملازم چلارہے تھے جن کی ریٹائرمنٹ پر متبادل سٹاف تعینات نہ ہونے کی وجہ سے سنٹر بند ہوپڑا ہے جو محکمہ کی عدم دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے سنٹربند ہونے کی وجہ سے ضرورت مند افراد کو دوسرے شہروںکا رخ کرنا پڑرہا ہے جبکہ غریب افراد وہاں ہی ایڑیاں رگڑ رہے ہیں ۔
زچہ وبچہ سنٹر ڈھلیاں میں سٹاف تعینات کیاجائے ، عوامی حلقے
Feb 12, 2020