وزیر خارجہ اور برطانوی ہائی کمشنر کا عالمی امورپرتبادلہ خیال

Feb 12, 2020 | 09:51

ویب ڈیسک

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ برطانیہ کی طرف سے سفری ہدایت نامے میں حالیہ تبدیلی سے پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزیدمستحکم ہوں گے۔

وہ اسلام آباد میں پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنرکرسچین ٹرنرسے گفتگوکررہے تھے۔ملاقات میں مقبوضہ جمو ں وکشمیرکی صورتحال سمیت اہم علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔
 

مزیدخبریں