محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
Feb 12, 2020 | 10:00