برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا

 سینیٹر برنی سینڈرز ڈیموکریٹک صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے آگے ہیں۔ نیوہمپشائر میں ہونے والے پرائمری انتخابات برنی سینڈرز نے جیت لیے ہیں، ان کا کہنا تھا یہ فتح اصل میں ٹرمپ کے زوال کا آغاز ہے۔امریکی ریاست نیو ہمپشائر میں ہونے والے پرائمری انتخابات میں سینیٹر برنی سینڈرز نے 26 فیصد ووٹ حاصل کر کے مقابلہ جیت لیا ہے ان کے قریب ترین رہنے والے، پیٹے نے 24 فیصد ووٹ حاصل کیے۔تیسرے نمبر پر ا?نے والی ایمی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کیے، سابق صدر جو بائیڈن کو صرف 8 فیصد ووٹ پڑے۔

ای پیپر دی نیشن