کرونا وائرس,قومی ادارہ صحت کو موصول ہونیوالے تمام نمونے نیگیٹو ہیں:ڈاکٹر ظفرمرزا

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت نوول کرونا وائرس کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں کرونا وائرس سے بچأو کیلئےکیئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاکہ قومی ادارہ صحت کو  موصول ہونیوالے تمام نمونے نیگیٹو ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن