اداکارہ فضاءعلی نے بیٹی فریال کے ساتھ نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کردی۔ اداکارہ کی اس ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے ، جاری کردہ اس ویڈیو میں اداکارہ کی بیٹی فریال اپنی والدہ کی نقل اتار رہی ہیں۔ اداکارہ نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی سے لامحدود پیار کرتی ہیں ۔