حکومت تمام اضلاع کی مساویانہ اور متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے۔گورنر بلوچستان

Feb 12, 2020 | 20:14

ویب ڈیسک

 بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے تمام اضلاع کی مساویانہ بنیادوں پر متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے۔

 وہ بدھ کے روز کوئٹہ میں رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین کی قیادت میں ضلع ہرنائی کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ گورنر نے مزید کہا کہ وہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو زندگی کی تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو ترجیح دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں