بد عنوانی کیخلاف مہم، سعودیہ میں 65 افراد کرپشن کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب میں بد عنوانی کیخلاف مہم کے دوران سعودی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے مختلف وزارتوں کے 65 افراد کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں وزارت دفاع، داخلہ، خزانہ اور دیہی امور کی وزارتوں کے افسران اور اہلکار شامل ہیں۔ سعودی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے ان کی گرفتاری کیلئے 760 چھاپے مارے اور ان کے خلاف مقدمے درج کئے۔ اب ان کا کیس جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...