ستوکتلہ‘ کاہنہ سے خاتون سمیت  2  افراد کی نعشیں برآمد‘ قتل کا شبہ

لاہور، کاہنہ (نامہ نگاران) ستوکتلہ کے علاقے میں گندے نالے سے 55 سالہ خاتون کی نعش ملی ہے۔ شبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے خاتون کو قتل کر کے نعش گندے نالے میں پھینک دی اور فرار ہو گئے۔ دوسری جانب سرکل کاہنہ کے علاقے سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی تشدد زدہ ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ نشتر کالونی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے 40سالہ شخص کو قتل کر کے اسکی لاش گجومتہ روہی نالے میں پھینک دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...