اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے گریڈ 21 کے افسر عامر علی خان نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کراچی کا چارج سنبھال لیا۔ دریں اثناء کسٹمز گروپ کے دس افسروں کا تبادلہ کر دیا گیا۔
یف بی آر گریڈ 21 کے افسر عامر علی خان نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کراچی کا چارج سنبھال لیا
Feb 12, 2021