اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن ڈویژن نے آئندہ مالی سال 22۔2021 کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لئے ایوی ایشن ڈویژن کی بجٹ تجاویز پر غورکیا اور ان تجاویز کی منظوری کی سفارش کر دی۔
اقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ایوی ایشن ڈویژن کی بجٹ تجاویز پر غور، تجاویز کی منظوری کی سفارش
Feb 12, 2021