شدید دھند، ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے لے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بند 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق  M2-ٹھوکر نیاز بیگ سے لے کر  کوٹ مومن تک  شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن