وزیراعظم کا ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان انتہائی حساس ہے: نیئر بخاری 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے سینٹ انتخابات سے متعلق بیان پر چیئرمین نیب سے نوٹس لینے کا مطالبہ  کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان انتہائی حساس نوعیت کا ہے۔

ای پیپر دی نیشن