لاہور (نامہ نگار) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات احتشام اللہ خان کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیر اہتمام 523 واں ایک روزہ آئی کیمپ بمقام اوریل سکول شیخوپورہ روڈ جیا موسیٰ شاہدرہ لاہور بتاریخ 14 فروری بروز اتوار صبح 9 بجے سے 1 بجے تک لگایا جائے گا۔ جن میں تمام ٹیسٹ ادویات، عینکیں اور مستحق افراد کے لینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہونگے۔ ماسک کے بغیر کیمپ میں داخلہ ممنوع ہے۔
الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ
Feb 12, 2021