… اور یقیناً اس نے تمہاری لغزش سے درگزر فرما دیا اور ایمان والوں پر اﷲ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے o جب کہ تم چڑھے چلے جا رہے تھے اور کسی کی طرف توجہ نہیں کرتے تھے‘ اور اﷲ کے رسول تمہیں تمہارے پیچھے سے آوازیں دے رہے تھے‘ بس تمہیں غم پر غم پہنچا تاکہ تم فوت شدہ چیز پر غمگین نہ ہو … (جاری)