ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب نے خواتین کے حقوق کی کارکن لجین الھذلول کو تقریباً تین برس تک قید میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کر دیا ہے۔ ان پر سعودی سیاسی اور سماجی نظام میں خلل ڈالنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ امریکا نے ان کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سعودی عرب نے خواتین کے حقوق کی سعودی علمبردار لجین الھذلول کورہاکردیا، امریکہ کا خیر مقدم
Feb 12, 2021