حضرت فاطمہؓ کی تعلیمات قیامت تک کی خواتین کیلئے مشعل راہ ہیں:عون محمدنقوی

Feb 12, 2021

ملتان (سپیشل رپورٹر)علامہ سید عون محمد نقوی نے کہا کہ حضرت فاطمہؓ خاتون جنت ہیں،آپ کا طرز زندگی و تعلیمات قیامت تک کی خواتین کیلئے مشعل راہ ہے،اگر صنف نازک اپنی زندگیوں کو بی بی فاطمہؓ کے بتائے ہوئے راستوں پر عمل کرتے ہوئے گزارنا شروع کردیں تمام مسائل اپنے آپ حل ہو جا ئیں گے۔ان خیالات کاا ظہار جشن میلاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں