سٹینڈنگ کمیٹی  برائے فلور ملز کے کنوینئر

Feb 12, 2022


لاہور( کامرس رپورٹر)خانیوال چیمبر آف کامرس کے سابق صدر خواجہ حبیب الرحمان کو  لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فلور ملز کا کنوینئر مقرر کردیا گیا۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 

مزیدخبریں