اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) سابقہ خاصہ دار اور لیویز کی تربیت کا عمل مکمل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کی جانب سے تربیت دی گئی۔ باجوڑ‘ مہمند اور خیبر میں خاصہ دار ٹریننگ میں تھے۔ ٹریننگ کے بعد خاصہ دار اور لیویز اہلکار پولیس فورس کا حصہ ہوں گے۔ بیس ہزار کے قریب اہلکاروں کو تربیت دی گئی۔