برکینا فاسو حملے میں ملوث 10 مشتبہ عسکریت  پسندوں کو ہلاک کر دیاہے، فرانسیسی فوج

Feb 12, 2022

پیرس۔(اے پی پی):مغربی افریقا میں تعینات فرانسیسی انسداد دہشت گردی فورسز نینومبر میں برکینا فاسو میں پولیس اہلکاروں کے قتل عام میں ملوث ہونے کے الزام میں 10مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے  فرانسیسی چیف آف ڈیفنس سٹاف کیبیان  کے حوالے سے بتایا کہ  مشتبہ عسکریت پسندوں کیایک گروپ نے شمالی برکینا فاسو کے علاقے انتا میں شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد حملے کیے۔

مزیدخبریں