صدرعارف صدر کو نیوزی لینڈ، میکسیکو، گھانا ،یوگنڈا کے سفراء نے اسناد پیش کیں

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرعارف علوی کو  نیوزی لینڈ، میکسیکو، گھانا اور یوگنڈا کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کیں ۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان 220 ملین سے زائد آبادی اور تجارت اور سرمایہ کاری کے بے پناہ امکانات کا حامل اہم ملک ہے۔

ای پیپر دی نیشن