نعیم اشرف راولپنڈی چیمبرمیں سٹینڈنگ کمیٹی فار پرائیویٹ سکولز کے چیئرمین منتخب

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) آل پاکستان پرا ئیو یٹ  سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سینئر ایگزیکٹو ممبر نعیم اشرف راولپنڈی چیمبر آف کامرس  اینڈ انڈسٹری میں سٹینڈنگ کمیٹی فار پرائیویٹ سکولز کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ایپسما کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری، جنرل سیکرٹری امجد علی خان، ڈویژنل صدر راولپنڈی ابراراحمد خان، نائب صدر صوبہ پنجاب اعجاز خان کاکڑ،  سینئر نائب صدر پنجاب میاں اویس احمد کاٹھیا، افتخار حسین ملک، محمد رفیق قریشی، کرنل ریٹائرڈ فواد حنیف، سید عادل علی شاہ، ابرار احمد ایڈووکیٹ، عامر انور، کامران سیف قریشی ممبر بی او جی فیڈرل تعلیمی بورڈ مسز سکینہ تاج، چوہدری عطاء الرحمن، چوہدری خالد محبوب، ابرار احمد ایڈووکیٹ نے نعیم اشرف

ای پیپر دی نیشن