جھنگ انتظامیہ آوارہ کتوں کی تلفی میں ناکام ہو چکی:شہزاد چیمہ

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ جھنگ انتظامیہ آوارہ کتوں کی تلفی میں ناکام ہو چکی،گزشتہ ایک ماہ میں 15افراد آوارہ کتوں نے زخمی کر دئیے۔بزدار حکومت کی گورننس بھی سگ زدگی کا شکار ہے۔ وزراء کو سرٹیفکیٹ دینے والی حکومت سرٹیفائیڈ ناکام ہو چکی ہے۔ انہیں عوام کے مسائل سے غرض ہے نہ ان کے جان و مال کا خیال۔پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ خان کے احتساب پر ختم ہو گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...