مسترد شدہ سیاستدان حکومت کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں: ناصر محمود واہگہ 

جھبراں (نامہ نگار) تحریک انصاف کے سابق تحصیل صدر چوہدری ناصر محمود واہگہ نے کہا ہے کہ مسترد شدہ سیاستدان حکومت کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں، بد عنوان سیاسی عناصرحکومت کیلئے مشکلات پیدا کر کے اپنے مفادات کی تکمیل چاہتے ہیں، دو خاندانوں نے اربوں روپے ملک سے منی لانڈرنگ کے ذریعہ باہر بھیجے ہیں وہ یہ پیسے واپس کریں یا سزا کیلئے تیار ہوجائیں،بدعنوانوں پرہاتھ ڈال کر جب ان سے لوٹی ہوئی دولت کا پوچھا جاتا ہے تو وہ جمہوریت اورپارلیمان کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...