کیمپ جیل کا قیدی طبیعت ناساز  ہونے کے باعث دم توڑ گیا

Feb 12, 2023

 لاہور(خبرنگار) شادمان کیمپ جیل میں شاہد خان نامی قیدی جاں بحق ہوگیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی شاہد خان کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ قیدی شاہد خان کیخلاف تھانہ سبزہ زار میں منشیات کا مقدمہ درج تھا۔  

مزیدخبریں