سیدنا حضرت امیر معاویہؓ  کا  یوم وفات پرسوںمنایا جائیگا

لاہور(خصوصی نامہ نگار) کاتب وحی جلیل القدر صحابی سیدنا حضرت امیر معاویہؓ  کا یوم وفات 22 رجب المرجب بمطابق 14 فروری بروز منگل ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ مختلف تنظیمیں اور جماعتیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کرینگی جس میں مقررین فاتح شام و قبرص سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار اور بے مثال فتوحات پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...