اسلام آبادریڈ زون میں  سکیورٹی ہائی الرٹ 

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد کیپیٹل پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے حکم پرموجودہ حالات کے پیش نظر ہائی سکیورٹی زون میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ریڈ زون کے داخلی راستوں پر جانچ پڑتال کے عمل کو سخت کرنے کے ساتھ پولیس کی چاک و چوبند دستے تعینات کر دیئے گئے ہائی سکیورٹی زون میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کو بروقت منظم طریقہ سے قابو پانے کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ہمہ وقت تیار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...