نادرا کی اقلیتی برادری کیلئے  رجسٹریشن آج سے شروع ہو گی 

اسلام آباد (نیٹ نیوز) نادرا کی جانب سے اقلیتی برادری کی رجسٹریشن مہم کا آغاز کر  دیا گیا۔ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام طبقات کیلئے خصوصی مہم 12 سے 16 فروری تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران نادرا موبائل رجسٹریشن وینز اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کے دورے کریں گی۔ موبائل رجسٹریشن وینز کے دوروں کا شیڈول نادرا کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر فراہم کر دیا گیا ہے۔ نادرا کے مطابق اقلیتی برادری کے افراد موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور اپنا شناختی کارڈ بنوائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...