بھاری بھرکم مینڈیٹ پر ہم سندھی عوام کے شکر گذار ہیں:ملک رشید،کامران مجید ، عاقب سرور پیا 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ملک رشید، کامران مجید اور عاقب سرور پیا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو جس طرح سے سندھ بھر میں ایک بھاری اکثریت ملی ہے جس پر ہم سندھی عوام کے شکر گذار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن