لاہور(نامہ نگار) نامعلوم شہری جس کی عمر تقریباً 70سال رنگ گندمی سفید داڑھی جسم پتلا کمزور گرے کلر کی شلوار قمیض پہنے ہے سڑک حادثہ میں زخمی ہوکر ہسپتال داخل ہوا جس کی موت واقع ہو گئی ہے۔ ورثاء کی تلاش ہے۔ اگرکسی کو علم ہو تو محمداعظم ایس آئی انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا ٹاون شپ لاہور فون نمبر0321-9066600۔اے ایس آئی سیف الرحمان 0300-4477678‘محرر غلام علی0321-4097356 رابطہ کرے ۔
تلاش ورثاء
Feb 12, 2024