ورلڈ میرج ڈے آج منایا جائیگا

Feb 12, 2024

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم عروس ولڈ میرج ڈے ’’شادی کا عالمی دن ‘‘آج 12 فروری بروز سوموار کو تجدید محبت کے جذبات کے ساتھ منایا جائے گا عالمی یوم عروس منانے کا مقصد اس بات کو تسلیم کرنا بھی ہے کہ میاں بیوی نہ صرف خاندان کے سربراہ ہیں بلکہ معاشرے کے بنیادی یونٹ کی حیثیت رکھتے ہیں اس دن کی مناسبت سے نجی تنظیموں کے زیراہتمام ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس میں شادی  کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ بہتر طریقے سے اس شعبہ سے وابستہ رہ سکیں۔

مزیدخبریں