لاکھوں روپے والا بیگ سول ایوی ایشن عملہ نے مسافر تک پہنچا دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی میں مسافر لاکھو ں روپے مالیت کا بیگ بھو ل گیا، سول ایوی ایشن کے عملے نے واپس پہنچا دیا،تقریبا 15 لاکھ روپے مالیت کی اشیا مسافر کو لوٹا دی گئیںمسافر دبئی کے راستے امریکہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا تھامسافر نے اسی دن بیگ گمشدگی کی رپورٹ جمع کرائی بیگ ارائیول بیلٹ ائیریا کے قریب کہیں بھول گیا، مسافر بیگ میں دو ہزار امریکی ڈالر، پچاس ہزار روپے، ایک عدد آئی فون پندرہ پروو میکس اور دیگر اشیا تھیں، مسافر'ڈی ایف او' کو بیگ ملا جو لوسٹ اینڈ فانڈ میں جمع کرادیا گیابعدازاں سی او او/ ائیرپورٹ مینیجر نے بیگ مالک کے حوالے کیامسافر ندیم اکرم نے فوری سامان کی واپسی پر ائرپورٹ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...