نارنگ منڈی:ٹریفک حادثہ شیشہ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

Feb 12, 2024

 نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)نارنگ نارووال شاہراہ پرالہ پور سیداں کے قریب خوفناک حادثہ شاہدرہ سے بارات کے ساتھ آیا شخص گردن میں شیشہ لگنے سے جاں بحق،الہ پور سیداں کے قریب کار بس کو بچاتے ہوئے کھڈے میں جاگری جس کے نتیجے میں کار کاشیشہ ٹوٹ کر کار سوار گلفام کی گردن میں لگ گیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیاگلفام شاہدرہ سے بارات کے ساتھ نارنگ کے نواحی گاؤں ڈیرہ اشرف میں جارہاتھا کہ راستے میں ہی موت نے آلیا۔

مزیدخبریں