امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نےچین کے صدر ہوجن تاہو سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Jan 12, 2011 | 23:16

سفیر یاؤ جنگ
غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق چین کے صدر ہوجن تاؤ انیس جنوری کو امریکہ کے دورے کے دوران صدر باراک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ امریکہ اور چین کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط کرنے،دونوں ممالک میں تجارت کے فروغ اورعالمی سطح پرمعیشت کی مضبوطی کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ رابرٹ گیٹس کے دورہ چین کے بعد امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہو گئے ہیں۔
مزیدخبریں