پاپ سٹارمائیکل جیکسن کی موت ڈرگ کی زیادتی یا ڈاکٹر کی لاپرواہی سے ہوئی، تحقیقات کیلئے ان کے ڈاکٹر کو عدالت میں طلب کر لیا گیا

پاپ میوزک کے کنگ اورلاکھوں دلوں کی ڈھرکن مائیکل جیکسن کو دنیاسے بچھڑے ایک سال سے زیادہ عرصہ بیت چکا ہے،ان کی موت کی وجہ ڈرگ کا بے جا استعمال تھا یا ڈاکٹر کی غفلت، اسں سلسلے میں ان کے ڈاکٹرکو عدالت نے طلب کے لیا ہے۔ موت سے قبل جب مائیکل جکسن اپنے آپ کو انجیکشن لگا رہے تھے ڈاکڑ وہاں موجود نہیں تھے لیکن بعد میں ان کے ڈاکٹر نے مائیکل جیکسن کی سکیورٹی پر مامور افراد کو یہ بات چھپانے کا حکم دیا تھا۔
سماعت کے دوران یہ تمام پہلوں منظر عام پر لائے گئے جسں سے یہ ثابت ہوا کہ ما ئیکل جکسن کی وجہ موت ڈاکٹر کی غفلت ہے۔

ای پیپر دی نیشن