گورنر قندھار کےترجمان زلمئی ایوبی کےمطابق دھماکےمیں ضلع پنجوئی کےگورنر سید فضل الدین آغا کو نشانہ بنایا گیا، جس میں انکے ہمراہ انکے دو بیٹے اور دو باڈی گارڈ بھی جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمی ہونےوالے تیرہ افراد میں نو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
گزشتہ روز بھی ایک خود کش بمبار نے قندھار پولیس ہیڈکوارٹر میں پولیس سربراہ کو قتل کرنے کی کوشش میں ناکامی پر خود کو اڑا دیا تھا.
دونوں واقعات میں ایک ایسا علاقے میں پیش آئے جو طالبان کا گڑھ ہے