کراچی: خانہ شماری جاری‘ متعدد جماعتوں کے تحفظات‘ عدلیہ سے پھر رجوع کرنے کا فیصلہ

کراچی + اسلام آباد (وقائع نگار + نیوز رپورٹر) کراچی میں خانہ شماری کا کام دوسرے روز بھی جاری رہا جبکہ ادارہ نور حق کے زیراہتمام اے پی سی میں متعدد جماعتوں نے خانہ شماری پر تحفظ کا اظہار کرتے ہوئے عدلیہ سے پھر سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمشن کا کہنا ہے کہ ووٹرز کی تصدیق کے دوران شکایات کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ ووٹرز کسی کو اصل شناختی کارڈ نہ دکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے 11 ہزار 300 سے زائد تصدیقی عملے نے جمعہ کو کراچی کے پانچوں اضلاع میں 13 ہزار سے زائد شماریاتی بلاکس کا دورہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...