سوات میں ایجنسیوں کا کردار نہیں ہونا چاہئے: محمود اچکزئی

لاہور(این این آئی)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں ایجنسیوں کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے۔ طاہر القادری نے اسلام کی کس رو سے مشرف کا ساتھ دیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہاکہ آج پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماﺅں کو مسلم لیگ (ن) ٹکٹ دےدیتی ہے۔ کوئی تحریک انصاف میں تو کوئی کہیں اور چلا جاتا ہے، جمہوریت پر حملہ ہوا تو وہ ضرور بولیں گے،ڈاکٹر طاہرالقادری، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کا ایک کروڑ ووٹوں کا دعوی ٰدرست ہے تو انتخابات میں حصہ لیں،جیت جائیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...