رائیونڈ: کروڑوں کی لاگت سے بننے والا نکاسی آب نالہ ایک سال بھی پورا نہ کر سکا

رائے ونڈ (نامہ نگار)کمیشن خور نمائندوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کروڑوں روپے کی گرانٹس سے تعمےر ہونےوالے منصوبہ جات مٹی کے ڈھےروں مےں تبدےل ہوگئے، بستی امےن پورہ میںنکاسی آب کےلئے بناےا گےا نالہ اےک سال کی مدت بھی پوری نہ کرسکا، نکاسی آب کے ناقص انتظام کی وجہ سے لوگوں کے گھروں مےں گندا پانی داخل ہو کر تباہی پھےلا رہا ہے، نالہ جات سے پانی اوورفلو ہو کر قبرستان مےں داخل ہو جاتا ہے کوئی پرسان حال نہےں، بستی امےن پورہ مےں ترقےاتی کاموں کی آڑ مےں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، منتخب نمائندوں کے کمےشن خور اےجنٹوں کی وجہ سے کوئی منصوبہ بھی پاےہ تکمےل تک نہےں پہنچ سکا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...