پی سی بی کے میڈیکل کمشن نے محمد حفیظ کو جنوبی افریقہ کی سیریز کیلئے فٹ قرار دے دیا

Jan 12, 2013


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل کمیشن نے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو جنوبی افریقہ کی سیریز کیلئے فٹ قرار دے دیا۔ نئی دہلی کے ون ڈے انٹرنیشنل میں محمد حفیظ کی ہتھیلی کا مسل اپنی ہی گیند پر دھونی کا زوردار شاٹ روکتے ہوئے پھٹ گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ایم آر آئی سکین کی رپورٹ میں محمد حفیظ کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔

مزیدخبریں