پولوکپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ

Jan 12, 2013


 لاہور (سپورٹس رپورٹر) آر ایچ آئی پولو کپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ میپل لیف کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ اولمپیا کی ٹیم نے ہینڈی کیپس کے آدھے گول جبکہ میپل لیف نے فاس ٹیوب ملز کو 6-5 سے ہراکر فائنل کے لئے اپنی جگہ پکی کر لی۔

مزیدخبریں