واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت پر وہ افسردہ ہیں۔ اور امریکہ غم زدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتا ہے ، انہوں نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے اقدامات اٹھائے اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکھڑا کرے
پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھائے:وکٹوریانولینڈ
Jan 12, 2013 | 11:30