مزاحمت کاروں سے مذاکرات بلوچستان حکومت کا رواں ماہ کے آخر میں اے پی سی بلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان حکومت نے مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی بلوچستان عبدالمالک  بلوچ کا کہنا ہے مذاکرات کے لئے رواں ماہ کے آخر میں اے پی سی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مزاحمت کاروں سے بات چیت کا کام مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں۔ اے پی سی میں مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔   

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...