ملازمہ قتل‘ مالک مکان کے بیٹے کااعتراف جرم

ملازمہ قتل‘ مالک مکان کے بیٹے کااعتراف جرم

Jan 12, 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر) فیصل ٹاﺅن کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ قتل کیس میں مالک مکان کے بیٹے نے اعتراف جرم کر لیا۔ شیخ شوکت کے بیٹے نے ملازمہ عذرا کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کا اعتراف جرم کر لیا ۔ہے جس پر انچارج انوسٹی گیشن کی جانب سے اعلیٰ پولیس افسران کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اعتراف جرم

مزیدخبریں