حکومت کو غریبوں کیلئے کوئی پالیسی مرتب کرنا ہو گی:اسما عیل تارا

Jan 12, 2014

لاہور(آئی این پی)نامور کامیڈین اسماعیل تارا نے کہا ہے کہ ملک میں گھنٹوں کے حساب سے بڑھنے والی مہنگائی نے مڈل کلاس اور غریب طبقے کو زندہ درگور کر دیا ہے‘ آج مڈل کلاس طبقے کیلئے کچن چلانے کے ساتھ بچوں کی تعلیم اور دوسرے اخراجات پورا کرنا ممکن نہیں رہا ایسے میں غریب کے بارے میں کیا بات کی جا سکتی ہے۔ کئی سالوں سے مہنگائی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے ۔ 

مزیدخبریں